ملاحظے کا آدمی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - مُروّت والا، لحاظ مُروّت کرنے والا یا سفارشی شخص۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - مُروّت والا، لحاظ مُروّت کرنے والا یا سفارشی شخص۔